23 نومبر، 2025، 10:10 PM

حسینیہ امام خمینی رح تہران میں تیسری مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی رح تہران میں تیسری مجلس عزا

حسینیہ امام خمینی میں ایام فاطمیہ کی مناسبت سے تیسری مجلس عزا منعقد ہوئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شب شہادت حضرت فاطمہ زہراؑ کے موقع پر حسینیہ امام خمینیؒ میں مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں اعلیٰ ایرانی حکومتی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مجلس عزا سے حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے خطاب کیا اور جناب سیدہ کی سیرت پر روشنی ڈالی۔

مجلس میں معروف مداح اہل بیت میثم مطیعی نے بھی سیدہ کونین کے غم میں مرثیہ خوانی اور نوحہ خوانی کی۔

News ID 1936683

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha