مجلس عزا
-
شہادت امام رضا علیہ السلام، 50 لاکھ افراد نے مشہد کی زیارت کی
ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی نے کہا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مختلف ممالک اور ایران کے مختلف شہروں سے 50 لاکھ افراد نے مشہد مقدس کی زیارت کی۔
-
صدر پزشکیان کی مشہد میں مجلس عزا میں حاضری
صدر پزشکیان نے مشہد میں حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مجلس عزا میں شرکت کی۔
-
اراک، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کے موقع پر عام سوگ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر اراک میں مجالس عزا کا اہتمام کرکے سوگ منایا۔
-
ایران: آستانہ اشرفیہ میں رحلت نبی اکرم ص کی مناسبت سے مجلس عزا+ ویڈیو
ایران کے صوبہ گیلان میں سید جلال الدین اشرف کے مزار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔
-
سمنان، رحلت رسول کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے مجالس عزا و جلوس
صوبہ سمنان کے مختلف شہروں اور قصبوں میں رسول گرامی اسلام اور حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی مناسبت سے مجالس عزا کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہر کریمہ اہل بیت میں پیغمبر اکرم (ص) اور امام حسن مجتبی کی مجلس عزا
قم مقدس میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور حضرت امام حسن علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا برپا ہوئی۔
-
تبریز، پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے عام سوگ
صوبہ مشرقی آذربائیجان میں رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور امام حسن علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مجلس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، ایرانی مسلح افواج کے زیراہتمام مجلس عزا
ایرانی مسلح افواج کے زیراہتمام رسول اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے تہران کے مصلائے امام خمینی مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
مشہد، رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، مجلس عزا میں قالیباف کی شرکت
مشہد مقدس میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا ہوئی جس میں باقر قالیباف نے شرکت کی۔
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے حرم امام رضا میں مجلس عزا
حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی رحلت کی مناسبت سے مشہد میں مجلس عزا جاری ہے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
رحلت پیغمبر (ص) کی مناسبت سے ایران بھر میں مجالس عزا اور جلوس برآمد ہوں گے
ایران بھر میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم، حضرت امام حسن علیہ السلام اور حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجالس منعقد اور جلوس برامد ہوں گے۔
-
رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، ایران میں سینما گھروں میں تعطیل
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، امام حسن علیہ السلام اور امام رضا علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے ایران میں سینما گھروں میں تعطیل ہوگی۔
-
پاکستان: کراچی میں عزاداروں پر حملے/ بعض علاقوں میں موبائل سروس منقطع کر دی گئی
پاکستان کے شہر کراچی میں مجالس اربعین کے دوران سوگواروں پر مسلح افراد کے حملے کے بعد، مقامی حکام نے موبائل سروس منقطع کرنے کا فیصلہ کیا۔
-
پاکستان، عزاداران حسینی کی صہیونی حکومت کی شدید مذمت، "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے+ویڈیو
گمبہ سکردو بلتستان میں ہزاروں عزاداروں نے جلوس عزا کے دوران صہیونی حکومت کی جانب سے شہید اسماعیل ہنیہ پر حملے کی مذمت کی اور "لبیک یا خامنہ ای" کے نعرے لگائے۔
-
کشمیر، بھارتی پولیس کا عزاداروں پر وحشیانہ تشدد، کئی گرفتار
سری نگر میں عاشورا کے جلوس میں فلسطین کے جھنڈے لہرانے اور صہیونی حکومت کے خلاف نعروں پر بھارتی پولیس نے عزاداروں پر تشدد کیا۔
-
احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں رہنا چاہئے، حجت الاسلام سعید حسینی
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے یوم عاشور کو مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی یزید زندہ ہے۔ جوبائیڈن اور ٹرمپ جیسے لوگ یزید زمان ہیں لہذا ہمارا احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شب عاشور کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
عمان، موکب پر دہشت گردانہ حملہ، 4 عزادار شہید متعدد زخمی
مسقط میں شرپسند عناصر نے موکب پر حملہ کرکے 4 عزاداروں کو شہید کو متعدد کو زخمی کردیا ہے۔
-
حرم حضرت معصومہ (س) میں شب عاشورا کی عزاداری
حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) قم میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا اصحاب کی یاد میں عزاداری میں عوام نے بھر پور شرکت کی۔
-
ایرانی چیف جسٹس کی مجلس عزاء میں شرکت، عوام کے مسائل سننے بیٹھ گئے
ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے تاسوعا کے روز مجلس عزا میں حاضری دے کر عوامی شکایات سنیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ترکی، مختلف شہروں میں عزاداری اور تعزیہ داری+ویڈیو
ترکی کے مختلف شہروں اور دیہاتوں میں عاشقان اہل بیت نے تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے مجلس عزا برپا کی۔
-
نومنتخب صدر پزشکیان کی امامزادہ صالح کے مزار پر عزاداری
نومنتخب صدر پزشکیان نے امامزادہ صالح کے مزار پر حاضری دے کر عزاداری میں شرکت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
تاسوعائے حسینی، ایران بھر میں جلوس اور تعزیہ داری
ایران بھر میں تاسوعائے حسینی کے موقع پر ماتم داری اور تعزیہ داری جاری ہے۔
-
قم المقدسہ میں عشرہ محرم الحرام کی مناسبت سے اردو زبان میں مجالس جاری+ تصاویر
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں تاسوعائے حسینی (ع) کی مجلس عزا کا انعقاد
شب تاسوعا کو حسینیہ امام خمینی (رہ) تہران میں رہبر معظمِ انقلابِ اسلامی کی موجودگی میں سیدالشہداء حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی مجلسِ عزا منعقد ہوئی۔
-
مقبوضہ فلسطین کی سرحد سے چند کلومیٹر دور لبنانی قصبے میں عزاداری+ تصاویر، ویڈیو
لبنانی ماتمی انجمن الزھرا کے سربراہ نے کہا کہ اسرائیلی میزائل حملوں کے خوف کے بغیر شہداء کربلا کا ماتم کرتے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کویت میں ماتم داری، اہل سنت برادری کا شیعوں سے تعاون، حکومت کی جانب سے پابندی
کویت میں قدیم زمانے سے عزاداری کی رسم قائم ہے اور آل صباح خاندان کا عزاداری برپا کرنے میں اہم کردار ہے۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزاء
تہران میں حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں سب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب پڑھے گئے اور عزاداروں نے سینہ زنی کی۔
-
حضرت امام باقر علیہ السلام کی شہادت پر مشہد میں عزاداری
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم میں عزاداری اور مجلس عزا برپا کی گئی۔