حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں ایام فاطمیہ کی پہلی مجلس عزا برپا کی گئی۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کی مناسبت سے پہلی مجلس عزا حسینیہ امام خمینیؒ میں ہوئی جس میں رہبرِ انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بھی شرکت کی۔
مجلس عزا سے حجت الاسلام رحیم شرفی نے خطاب کیا اور قرآن کی آیات اور تاریخی شواہد کی روشنی میں اسلامی معاشرے کے خلاف دشمن کی سرگرمیوں اور اہداف کا تفصیلی جائزہ پیش کیا۔
آپ کا تبصرہ