حضرت زہرا (س)
-
مہر نیوز ایجنسی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد
مہر خبررساں ایجنسی میں جگر گوشہ رسول (ص) حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
-
صدر رئیسی کی موجودگی میں یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگي میں جگر کوشہ رسول (ص) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت اور یوم مادر کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
-
مذہبی انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات کےجواب دینے کا مرکز بننا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناست سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) سے ملاقات میں فرمایا: مذہبی اور اہلبیت (ع) کے نام سے موسوم انجمنوں کو جوانوں کے مختلف اور گوناگوں سوالات کے جواب دینے کا مرکز بننا چاہیے۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔
-
لاہور میں "یوم مادر"کے عنوان سے عظیم الشان سیمینار:
حضرت فاطمۃؑکی ذات مقدسہ خواتین کے لیے بہترین نمونہ عمل ہے
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار منعقد ہوا ، جس میں مقررین نے پیغمبر اسلام کی جگر گوشہ اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ذآت مقدسہ کو خواتین کے لئے بہرتین نمونہ عمل قراردیا۔
-
ماں تجھے سلام! کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے/ ماں پر کروڑوں سلام
اپنی جوانی کو قربان کرکے بچے کو جوان کرنے والی، اپنی خوشیاں نچھاور کرکے بچے کو خوشحال رکھنے والی، اپنی پرتعیش زندگی کو نثار کرکے بچے کو آسائش فراہم کرنے والی، اپنی پرسکون راتوں کی نیندوں کو قربان کرکے بچے کو پرسکون نیند سلانے والی کائنات کی عظیم ہستی کا نام ماں ہے۔ ماں تجھے سلام!
-
قم میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری
قم میں کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے حرم مطہر میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
-
شہید قاسم سلیمانی کا حضرت زہرا (س) کی طرف سے سپاہ اسلام کی مدد کے بارے میں خطاب
شہید قاسم سلیمانی نے شہیدوں کی ماؤں کے ایک اجتماع سے خطاب میں کہا کہ جب محاذ جنگ پر ہمیں کوئی مشکل درپیش ہوتی تھی تو ہم اللہ تعالی کی بارگاہ میں حضرت زہرا (س) کا توسل پیش کرتے تھے اور ان کے نام سے مدد مانگتے تھے اور ہمیں مدد ملتی تھی۔ حضرت امام حسین(ع) کی ماں نے ہر جگہ ہماری مدد کی۔
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) ، پیغمبر اسلام اور حضرت خدیجہ کے اخلاق و صفات کا آئینہ
حضرت فاطمہ زہرا(س) جود و سخا اور اعلیٰ افکارمیں اپنی والدہ گرامی حضرت خدیجہ کی والا صفات کا واضح نمونہ اور ملکوتی صفات و اخلاق میں اپنے باپ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی آئینہ دار تھیں۔