14 نومبر، 2024، 10:53 PM

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زیارت پڑھنے کی فضیلت+ متن

حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زیارت پڑھنے کی فضیلت+ متن

علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔

مہر نیوز کے نامہ نگار کے مطابق، مرحوم شیخ عباس قمی کتاب مفاتیح الجنان میں بیان کرتے ہیں: حضرت صدیقہ طاہرہ (س) کی قبر مطہر کی جگہ کے تعین میں اختلاف ہے۔ ایک گروہ نے کہا: آپ علیہا السلام روضہ میں دفن ہیں جو قبر اور منبر کے درمیان ہے، اور بعض نے کہا کہ اپنے گھر میں دفن ہوئیں، اور تیسرے گروہ کا کہنا ہے: آپ ع کی قبر مطہر بقیع میں ہے اور ہمارے  اصحاب(بزرگان) کا بیشتر عقیدہ یہ ہے کہ آپ علیہا السلام کی روضہ کے قریب کی زیارت کی جائے اور جو ان تینوں جگہوں میں اس معظمہ (کونین) کی زیارت کرے وہ افضل ہے۔

جب اس ممتحنہ کی زیارت کے لئے ان جگہوں پر رکو تو کہو:

یَا مُمْتَحَنَةُ امْتَحَنَکِ اللّٰهُ الَّذِی خَلَقَکِ قَبْلَ أَنْ یَخْلُقَکِ فَوَجَدَکِ لِمَا امْتَحَنَکِ صابِرَةً، وَزَعَمْنا أَنَّا لَکِ أَوْلِیاءٌ وَ مُصَدِّقُونَ وَصابِرُونَ لِکُلِّ مَا أَتَانَا بِهِ أَبُوکِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ، وَأَتیٰ بِهِ وَصِیُّهُ، فَإِنّا نَسْأَلُکِ إِنْ کُنَّا صَدَّقْناکِ إِلّا أَلْحَقْتِنَا بِتَصْدِیقِنَا لَهُما لِنُبَشِّرَ أَنْفُسَنا بِأَنَّا قَدْ طَهُرْنا بِوِلایَتِکِ.
نیز مستحب کہیں:
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ رَسُولِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ نَبِیِّ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ حَبِیبِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَلِیلِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ صَفِیِّ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ أَمِینِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَیْرِ خَلْقِ اللّٰهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ أَفْضَلِ أَنْبِیاءِ اللّٰهِ وَرُسُلِهِ وَمَلائِکَتِهِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا بِنْتَ خَیْرِ الْبَرِیَّةِ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا سَیِّدَةَ نِساءِ الْعالَمِینَ مِنَ الْأَوَّلِینَ وَالْآخِرِینَ، السَّلامُ عَلَیْکِ یَا زَوْجَةَ وَلِیِّ اللّٰهِ وَ خَیْرِ الْخَلْقِ بَعْدَ رَسُولِ اللّٰهِ؛
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا أُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ سَیِّدَیْ شَبابِ أَهْلِ الْجَنَّةِ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الصِّدِّیقَةُ الشَّهِیدَةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الرَّضِیَّةُ الْمَرْضِیَّةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْفاضِلَةُ الزَّکِیَّةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْحَوْراءُ الْإِنْسِیَّةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا التَّقِیَّةُ النَّقِیَّةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمُحَدَّثَةُ الْعَلِیمَةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمَظْلُومَةُ الْمَغْصُوبَةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ أَیَّتُهَا الْمُضْطَهَدَةُ الْمَقْهُورَةُ، السَّلامُ عَلَیْکِ یا فاطِمَةُ بِنْتَ رَسُولِ اللّٰهِ وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَکاتُهُ، صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْکِ وَعَلَیٰ رُوحِکِ وَبَدَنِکِ
أَشْهَدُ أَنَّکِ مَضَیْتِ عَلَیٰ بَیِّنَةٍ مِنْ رَبِّکِ، وَأَنَّ مَنْ سَرَّکِ فَقَدْ سَرَّ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ، وَمَنْ جَفَاکِ فَقَدْ جَفَا رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ، وَمَنْ آذاکِ فَقَدْ آذیٰ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ، وَمَنْ وَصَلَکِ فَقَدْ وَصَلَ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ وَمَنْ قَطَعَکِ فَقَدْ قَطَعَ رَسُولَ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَآلِهِ لِأَنَّکِ بِضْعَةٌ مِنْهُ وَرُوحُهُ الَّذِی بَیْنَ جَنْبَیْهِ، أُشْهِدُ اللّٰهَ وَرُسُلَهُ وَمَلائِکَتَهُ أَنِّی راضٍ عَمَّنْ رَضِیتِ عَنْهُ، ساخِطٌ عَلَیٰ مَنْ سَخِطْتِ عَلَیْهِ، مَتَبَرِّئٌ مِمَّنْ تَبَرَّأْتِ مِنْهُ، مُوَالٍ لِمَنْ وَالَیْتِ، مُعادٍ لِمَنْ عادَیْتِ، مُبْغِضٌ لِمَنْ أَبْغَضْتِ، مُحِبٌّ لِمَنْ أَحْبَبْتِ، وَکَفَیٰ بِاللّٰهِ شَهِیداً وَ حَسِیباً وَ جازِیاً وَ مُثِیباً.

پھر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور ائمہ معصومین علیہم السلام پر درود بھیجیں۔

شیخ نے "تہذیب" میں لکھا ہے: اس معظّمہ کی زیارت کی فضیلت کے بارے میں جو کچھ روایت کیا گیا ہے اس کی عظمت کو شمار نہیں کیا جاسکتا اور علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ: حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا: جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔

News ID 1928132

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha