زیارت
-
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی زیارت پڑھنے کی فضیلت+ متن
علامہ مجلسی نے کتاب "مصباح الانوار" سے نقل کیا ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء (س) سے مروی ہے کہ میرے والد گرامی ص نے مجھ سے فرمایا کہ جو شخص آپ پر درود بھیجے، اللہ تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے اور اسے میں جنت میں جہاں بھی ہوں مجھ سے ملحق فرمائے۔
-
شہادت امام رضا علیہ السلام، 50 لاکھ افراد نے مشہد کی زیارت کی
ایرانی وزیر برائے سڑک و شہری ترقی نے کہا ہے کہ حضرت امام رضا علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر مختلف ممالک اور ایران کے مختلف شہروں سے 50 لاکھ افراد نے مشہد مقدس کی زیارت کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اربعین ملین مارچ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟
اربعین کی زیارت اسلامی حکومتوں کے مختلف ادوار میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہی ہے۔ گذشتہ ایک دہائی کے دوران عراقی اور غیر عراقی زائرین کی تعداد کئی ملین تک پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستانی چیئرمین سینٹ کی قیادت میں وفد نے حضرت علیؑ اور امام حسینؑ کےروضے کی زیارت کا شرف حاصل کرلیا
وفد نے سب سے پہلے نجف اشرف میں امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے روضہ اطہر پر حاضری دی اور زیارت کا شرف حاصل کیا۔
-
10 ربیع الثانی کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ ﴿س﴾ کا یوم وفات؛
حضرت فاطمہ معصومہ ﴿س﴾، جن کی زیارت جنت کی ضامن ہے
حضرت فاطمہ معصومہ کے بے شمار فضائل اور بارگاہ الہی میں ان کی خالصانہ بندگی نے اہل بیت ﴿ع﴾ کے محبین کے دلوں میں ان کی محبت اور معرفت کے ساتھ زیارت کا اشتیاق بڑھا دیا ہے۔
-
اربعین کے زائرین کی خدمت کے لئے چینیوں کا موکب
کربلا شہر کے نزدیک لگائے جانے اس موکب میں چینی شہری زائرین کو پینے کا پانی اور چینی کھانے پیش کر رہے ہیں۔
-
عزاداری و زیارت کی رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کرنا بہتر عمل ہے، علامہ امین شہیدی
پاکستانی معروف عالم دین نےکہاکہ اربعینِ حسینی پر جانے والے پاکستانیوں کی تعداد شاید ایک لاکھ کے قریب ہو لیکن سیلاب متاثرین کروڑوں کی تعداد میں ہیں۔ اگر عزاداری اور زیارت کے لئے مخصوص رقم سیلاب زدگان کی مدد پر خرچ کی جائے تو اس کا ثواب کم نہیں ہوگا۔
-
صوبہ گرگان کے زیارت نامی گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ گرگان کے زیارت نامی گاؤں میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے ماضی میں اس گاؤں کا شمار ایران کے سیاحتی مراکز میں ہوتا تھا لیکن اس اس گاؤں کو غیر قانونی تعمیرات کا سامنا ہے۔