مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق پر تکفیری دہشت گردوں کے قبضے کے بعد حضرت زینب علیہا السلام کے ضریح مبارک سمیت مقدس مقامات کے بارے میں تشویش پائی جاتی ہے۔
دمشق سے موصولہ اطلاعات کے مطابق حضرت زینب علیہا السلام کے حرم مقدس کا ماحول پرامن اور پرسکون ہے۔ حرم زائرین کے لئے کھلا ہے اور زائرین اطمینان کے ساتھ حرم مبارک کی زیارت کررہے ہیں۔
اس ویڈیو میں حضرت مبارک میں ظہر کے وقت کا منظر مشاہدہ کرسکتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ