حضرت زینب (س)
-
حضرت علی (ع) کی شیر دل بیٹی زینب (ع) راتوں کو نماز اور خدا سے راز و نیاز میں گزارتی تھیں
حضرت زینب سلام اللہ علیہا شجاعت اور عبادت میں اپنے بابا حضرت علی علیہ السلام کی مانند تھیں۔ آپ نے گیارہ محرم کی رات کو بھی نماز شب فراموش نہیں کی۔
-
دمشق، ایندھن ختم ہونے سے حرم حضرت زینب علیہا السلام کی چراغیں خاموش
حضرت زینب علیھا السلام کے حرم میں ایندھن ختم ہونے کی وجہ سے چراغیں بجھ گئی ہیں۔
-
حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے اطراف میں زوردار دھماکہ
حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کے ارد گرد کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔
-
دمشق، حرم حضرت زینب علیہا السلام کے تازہ ترین مناظر+ ویڈیو
دمشق پر تکفیریوں کے قبضے کے بعد حضرت زینب علیہا السلام کے حرم کا ماحول پرسکون اور زائرین پرامن ماحول میں زیارت کررہے ہیں۔
-
معروف سوزخوان مھدی سلحشور کی فاطمیون بریگیڈ کے جوانوں کے درمیان سوزخوانی
معروف ایرانی سوزخوان الحاج مھدی سلحشور نے ایام فاطمیہ کی مناسبت سے شام میں فاطمیون بریگیڈ کے جوانوں کی مجلس میں سوزخوانی کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم ولادت حضرت زینب علیہا السلام، ایران بھر میں جشن کی محفلیں
ایران میں حضرت زینب علیہا السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن اور محافل میلاد منعقد کی جارہی ہیں۔
-
ایران، نرسز کا قومی دن، ایرانی نرسز کی طرف سے بہترین خدمات کی فراہمی، عوام کا دل جیتنے میں کامیاب
حضرت زینب علیہا السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ایران میں قومی سطح پر نرسز ڈے منایا جاتا ہے۔
-
محرم میں اہل بیتؑ کے محبین کی حالت کیسی ہونا چاہئے؟
عارف بزرگ حاج آقا میرزا جواد تبریزی نے اپنی کتاب المراقبات میں محرم کے پہلے عشرے کے دوران مخصوص اعمال بیان کئے ہیں۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی کی حرم حضرت زینب علیہا السلام میں حاضری
حضرت زینب علیہا السلام کے روضے پر عوام کی کثیر تعداد نے ان کا استقبال کیا۔ انہوں نے حرم مطہر کی زیارت سے مقاومتی محاذ کے شہداء کے لواحقین سے ملاقات کی۔
-
موجودہ دور میں زینبی کردار پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہاکہ موجودہ دور میں زینبی کردار پر عمل کرنے کی اشد ضرورت ہے۔عالمی استکباری قوتیں امت مسلمہ سے ان کی ایمانی قوت چھیننے کے لیے تمام تر وسائل کا بھرپور استعمال کررہی ہیں۔
-
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل:
عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا
گیلان کی صوبائی اجتماعی اور ثقافتی امور کی ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ عاشورا کے پیغام کی منتقلی اور امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا پرچم تھامنا حضرت زینب ﴿س﴾ کا مشن تھا۔
-
حضرت زینب (س) پیغمبر اسلام (ص) کی نواسی، حضرت علی (ع) کی بیٹی اور حضرت فاطمہ (س) کی لخت جگر ہیں
کربلا میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی المناک شہادت کے بعد حضرت زینب سلام اللہ علیھا کی آنکھوں سے نہ تو کبھی آنسوؤں کا بہنا رکا اور نہ ہی ان کے گریہ میں کوئی کمی آئی اور نہ کربلا اور کوفہ و شام میں لگنے والے دل کے زخم محو ہوئے۔
-
حضرت زینب (س) نے اپنی پاک و پاکیزہ زندگی کے دوران اہل بیت پیغمبر(ص) کے حقوق کا دفاع کیا
حضرت زینب سلام اللہ علیھا 5 جمادی الاولی سن5 یا 6 ہجری کو مدینہ منورہ میں خاندان نبوت و ولایت اور عصمت کے گھر پیدا ہوئیں ۔ آپ پیغمبر اسلام حضرت محمد (ص) کی نواسی، حضرت علی (ع) اور حضرت فاطمہ (س) کی بیٹی ہیں۔