9 دسمبر، 2024، 10:39 PM

حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے اطراف میں زوردار دھماکہ

حرم حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے اطراف میں زوردار دھماکہ

حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مبارک کے ارد گرد کئی زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

 مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے مزار کے ارد گرد تین زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔

ابھی تک ان دھماکوں کی وجوہات اور ممکنہ جانی و مالی نقصان کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں۔

News ID 1928698

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • ربانی NL 17:50 - 2024/12/10
      0 0
      پروردگارِ بی بی پاک کی مزار مقدسکو محفوظ فرما