رہبر معظم انقلاب اسلامی سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) کی ملاقات

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حسینیہ امام خمینی (رہ) میں  جگر گوشہ رسول (ص) اور شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین اہلبیت (ع) نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب سے قبل بعض مداحوں نے اہلبیت اطلہار علیھم السلام کی شان میں اشعار پیش کئے۔

News Code 1909597

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • 2 + 0 =