16 فروری، 2025، 3:08 PM

ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے

ترک مظاہرین نے ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے صیہونیت نوازی کی بدترین شکل قرار دیا۔

ترک مظاہرین نے امریکی صدر ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کو فلسطینیوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی مذموم کوشش قرار دیتے ہوئے بھرپور احتجاج کیا۔

مظاہرین نے واضح کیا کہ مذکورہ امریکی منصوبہ صیہونیت نوازی کی بدترین شکل ہے جس میں بالفور ڈیکلریشن کی طرز پر فلسطینیوں کے حقوق پر شبخون مارا گیا ہے۔

News ID 1930394

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha