ڈونلڈ ٹرمپ
-
ٹرمپ تہران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں، امریکی محکمہ خارجہ کا دعویٰ
امریکی محکمہ خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر تہران دلچسپی کا مظاہرہ کرے تو صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے خط کا جواب عمان کے ذریعے بھیجا گیا ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکی صدر کے خط پر ایران کا سرکاری جواب عمان کے ذریعے باضابطہ طور پر ارسال کر دیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ نے یمن پر حملہ کر کے ایک خوف ناک کھیل شروع کیا ہے، سینئر ایرانی عہدیدار
ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے رکن نے لکھا کہ ٹرمپ نے یوکرین کا کاغذی امن، کینیڈا کے امریکہ کے ساتھ الحاق کا خواب، اور پانامہ نہر پر قبضے کا منصوبہ ادھورا چھوڑ کر ایک ایسے جوئے میں کود پڑے ہیں، جس کے انجام کا انہیں بالکل بھی اندازہ نہیں ہے۔
-
پیوٹن کی طاقت نمائی؛ ٹرمپ کے ایلچی کو کئی گھنٹوں تک انتظار کرایا!
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی کو روسی صدر سے ملاقات کے لئے کریملن کے دروازے کے پیچھے کم از کم آٹھ گھنٹے انتظار کرنا پڑا
-
ایران کے جوہری پروگرام اور ٹرمپ پوٹن ملاقات کے حوالے سے کریملن کا موقف
روس کے صدارتی محل کی جقنب سے ایران کے جوہری معاملے اور روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ملاقات کے بارے میں مؤقف اختیار کیا گیا۔
-
اگر امریکا نے کوئی حماقت کی تو ہمارا جواب یقینی اور دنداں شکن ہوگا، رہبر انقلاب
رہبر معظم انقلاب نے کہا کہ ایران جنگ کی خواہش نہیں رکھتا تاہم امریکہ اور اس کے گماشتے کسی قسم کی غلطی کریں تو ایران کا جوابی ردعمل یقینی اور حتمی ہے اور امریکہ ہی زیادہ نقصان اٹھائے گا۔
-
حماس کے خلاف ٹرمپ کی دھمکیوں کا مقصد نیتن یاہو کو مزید جرائم کے لئے کھلی چھوٹ دینا ہے، القانوع
فلسطینی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا کہ ٹرمپ کی فلسطینی قوم کے خلاف دھمکیوں کا مقصد مزید جرائم کرنے کے لیے نیتن یاہو کی حمایت کرنا ہے۔
-
ہر قیمت پر گرین لینڈ کو اپنے قبضے میں لیں گے، صدر ٹرمپ
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے توسیع پسندانہ عزائم کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ہر قیمت پر ڈنمارک سے گرین لینڈ کو قبضے میں لیں گے
-
امریکہ ٹرمپ کی سرپرستی میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، محسن رضائی
ایران کی کونسل برائے تشخیص مصلحت نظام کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے لکھا: امریکہ ٹرمپ کی قیادت میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے۔
-
فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے امریکی منصوبے کو مسترد کرتے ہیں، شیخ نعیم قاسم
لبنان کی حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے ٹرمپ کے فلسطینیوں کی بےدخلی کے منصوبے کو مسترد کیا۔
-
ٹرمپ ایران کے ساتھ براہ راست اور خفیہ مذاکرات کے خواہاں ہیں، سعودی چینل کا دعویٰ
سعودی چینل نے یورپی ذرائع کے حوالے سے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ایران کے ساتھ براہ راست اور خفیہ طور پر مذاکرات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
ترکی میں ٹرمپ مخالف مظاہرے
ترک مظاہرین نے ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے 'صدی کی ڈیل' کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسے صیہونیت نوازی کی بدترین شکل قرار دیا۔
-
ٹرمپ کے غزہ سے متعلق منصوبے کے خلاف فوجی کارروائی کے لئے تیار ہیں، یمنی حکام
یمن کے اعلی سیاسی اور فوجی حکام نے غزہ کی پٹی پر غاصبانہ قبضے کے امریکی منصوبے سے خبردار کرتے ہوئے فوجی کاروائی کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ ایک مجرم اور فضول گوئی کا عادی شخص ہے، عبدالمک الحوثی
یمن کی انصاراللہ کے سربراہ نے کہا کہ ٹرمپ ایک مجرم اور فضول گوئی کا عادی شخص ہے۔
-
فلسطین برائے فروخت نہیں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ چاہتے ہیں کہ غزہ جنگ بندی کے معاہدے کے بعد جو ذلت اور رسوائی امریکی و صیہونی حکام کو اٹھانا پڑ رہی ہے، اس کی پردہ پوشی کی جائے اور ایک ایسی چال کے ذریعے خود کو دنیا کے سامنے طاقتور بنا کر پیش کیا جائے، تاکہ دنیا میں ختم ہوتا ہوا امریکی بھرم باقی رہ جائے۔
-
پاکستانی سابق سیکریٹری خارجہ کی مہر نیوز سے گفتگو:
امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا/ مسلم اُمہ کا اتحاد وقت کی اہم ضرورت ہے
شمشاد احمد خان امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کو مذاکرات کی پیشکش پر کہا کہ امریکہ پر کوئی اعتبار نہیں کیا جاسکتا مخصوصا ڈونلڈ ٹرمپ کسی بھی لحاظ سے قابل اعتبار نہیں ہیں۔ امریکی صدر کی پہلی اور آخری ترجیح امریکی مفادات ہیں۔
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کا منصوبہ غیر قانونی ہے، امریکی اراکین کانگریس
امریکی کانگریس کے ارکان نے ملک کے صدر کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کے منصوبے کی مخالفت کا اظہار کیا۔
-
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی
بین الاقوامی فوجداری عدالت نے ایک بیان میں پابندیوں کے حوالے سے امریکی صدر کے نئے ایگزیکٹو آرڈر کی مذمت کی ہے۔
-
اسپین نے غزہ کے بارے میں اسرائیل کی تجویز مسترد کر دی
ہسپانوی وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی کے متعدد باشندوں کو قبول کرنے کی اسرائیلی تجویز کی سختی سے مخالفت کی۔
-
اسرائیل جنگ کے اختتام پر غزہ کی پٹی کو امریکا کے حوالے کر دے گا! ٹرمپ کا شرمناک دعوی
امریکی صدر نے غزہ کا کنٹرول سنبھالنے کے بارے میں اپنے دعوؤں کو دہراتے ہوئے کہا کہ جنگ کے اختتام پر اسرائیل غزہ کی پٹی کو امریکا کے حوالے کر دے گا۔"
-
غزہ سے متعلق ٹرمپ کا بیان انتہائی تشویشناک اور غیر منصفانہ ہے، پاکستان
پاکستانی ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے کہیں اور بھیجنا انتہائی تشویشناک ہے۔
-
اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر ضرور آئیں گے، نیتن یاہو
صیہونی وزیر اعظم نے صدر ٹرمپ کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران غزہ کی پٹی کے مستقبل سمیت صیہونی رژیم اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی طرف اشارہ کیا۔
-
ایرانی صدر کے ساتھ گفتگو کے لیے تیار ہوں، ڈونلڈ ٹرمپ
امریکی صدر نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے تہران کے خلاف "زیادہ سے زیادہ دباؤ" کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔
-
ٹرمپ کا دعویٰ استعماری دور کی یاد تازہ کر رہا ہے، پانامہ
پانامہ کے صدر نے کہا کہ ٹرمپ کے تبصرے امریکی سلطنت کو وسعت دینے کے استعماری دور کی یاد تازہ کر رہے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئے
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا، وہ امریکا کے 47 ویں صدر ہیں، اور دوسری بارعہدہ صدارت کے لیے منتخب ہوئے ہیں۔
-
ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی، صدر پزشکیان
ایرانی صدر پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران نے کبھی ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش نہیں کی۔
-
پاناما کے صدر نے نہر کا کنٹرول واپس لینے کی ٹرمپ کی دھمکی کو مسترد کر دیا
پاناما کے ایک سینئر عہدیدار نے امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاناما کینال سے متعلق دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ جنگ بندی چاہتے ہیں، صیہونی ترجمان کا دعوی
صیہونی وزیر اعظم کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے نو منتخب صدر نے نیتن یاہو سے گفتگو کے دوران خطے میں جنگ کے خاتمے پر زور دیا۔
-
حکمران جماعت کی شکست/ ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے صدر بن گئے
ووٹوں کی تازہ ترین گنتی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ری پبلکن امیدوار نے الیکٹورل ووٹوں کی اکثریت کے ساتھ صدارتی انتخاب جیت لیا۔
-
ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب ایک بار پھر فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔