20 فروری، 2025، 5:42 PM

امریکہ ٹرمپ کی سرپرستی میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، محسن رضائی

امریکہ ٹرمپ کی سرپرستی میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہو گیا ہے، محسن رضائی

ایران کی کونسل برائے تشخیص مصلحت نظام کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے لکھا: امریکہ ٹرمپ کی قیادت میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کی کونسل برائے تشخیص مصلحت نظام کے سیکرٹری جنرل محسن رضائی نے اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ زیلنسکی اور یوکرین کا انجام دنیا کے تمام رہنماؤں اور اقوام کے لئے درس عبرت ہے۔

 انہوں نے مزید لکھا کہ امریکہ ٹرمپ کی قیادت میں بین الاقوامی آمریت کے ایک نئے دور میں داخل ہوا ہے، وہ "صدر" سے زیادہ "بادشاہ" بننا چاہتا ہے!

News ID 1930518

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha