مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، نائجیریا کے معروف عالم دین حجت الاسلام ابراہیم زکزاکی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شہادت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دشمن کو معلوم ہونا چاہیے کہ دہشت گرد حملوں کے ذریعے دنیا میں جاری اسلامی بیداری اور استکبار کے خلاف مقاومت کا سلسلہ نہیں رکے گا۔
انہوں نے کہا کہ رہنماؤں اور مجاہدین کا خون ہمیشہ حریت پسند اقوام کی تقویت کا باعث بنا ہے تاکہ ظلم اور استکبار کے خلاف مقاومت کا راستہ جاری رکھیں۔
آپ کا تبصرہ