مقاومت اسلامی
-
امریکی-سعودی جارحیت، عراقی مقاومت کا جوابی کارروائی مؤخر کرنے کا اعلان
عراق کی اسلامی مقاومت نے حشد الشعبی کے ٹھکانوں پر حالیہ امریکی سعودی حملوں کے جواب میں طے شدہ کارروائی کو شیعہ رہنما ہادی العامری کی اپیل پر مؤخر کردیا، تاہم واضح کیا ہے کہ شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا عزم برقرار ہے۔
-
مفت رعایتوں کا دور ختم ہوگیا، شیخ نعیم قاسم کا لبنانی عوام کے نام پیغام
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنانی مقاومت ماضی کی حالت پر واپس نہیں جائے گی اور دشمن کو مفت میں رعایت دینے کا وقت ختم ہوگیا۔
-
دہشت گرد حملوں سے اسلامی بیداری اور مقاومت کا راستہ نہیں روکا جاسکتا، شیخ زکزاکی
نائیجیریا کے عالم دین شیخ زکزاکی نے رہبر معظم کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ دہشت گرد حملوں سے اسلامی بیداری اور مقاومت کا سلسلہ نہیں روکا جاسکتا۔
-
لبنان کی ایک انچ زمین پر بھی قبضہ قبول نہیں کریں گے، شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ لبنان کی ایک انچ زمین پر قبضہ قبول نہیں کیا جائے گا۔
-
حزب اللہ کا خاتمہ محض خام خیالی ہے، حزب اللہ رہنما
محمد رعد نے کہا کہ حزب اللہ کا خاتمہ خام خیالی سے بڑھ کر کچھ نہیں اور اس پر اصرار پورے خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔
-
عراق میں چھٹے پارلیمانی انتخابات کا آغاز+ ویڈیو
عراق میں چھٹے پارلیمانی انتخابات کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں 21 ملین ووٹرز 329 نشستوں کے لیے امیدواروں کا انتخاب کریں گے۔
-
لبنان پر اسرائیلی حملوں کے پیچھے چھپی سازش؟ حزب اللہ رہنما کا انکشاف
حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسین جشی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کا مقصد لبنان کو دباؤ میں لا کر جنگ بندی معاہدے کو ختم کروانا اور خطے پر تسلط کا منصوبہ آگے بڑھانا ہے۔