دہشت گرد
-
امریکی جرائم کی فہرست تیار کررہے ہیں، ایران
ایران ان امریکی عناصر کی فہرست تیار کر رہا ہے جو تخریب کاری اور دہشت گردی کی سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔
-
جولانی رژیم نے تین ہزار غیر ملکی دہشت گردوں سے مدد طلب کر لی!
الجولانی رژیم نے شام کے مختلف علاقوں پر کنٹرول قائم کرنے کے لئے 3 ہزار غیر ملکی دہشت گردوں سے مدد حاصل کی ہے
-
شام میں وسیع پیمانے پر جھڑپیں، تحریر الشام کے کارندے ہلاک
شام میں عوام اور تحریر الشام دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم از کم 42 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں امریکہ ملوث ہے، حافظ حسین احمد
اپنے بیان میں جے یو آئی رہنماء حافظ حسین احمد نے کہا کہ جامعہ حقانیہ پر حملہ ملک کے تمام مدارس پر حملہ تصور کرتے ہیں۔ امریکہ پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہے۔
-
عراق کی داعش کے خلاف کاروائی، سات دہشت گرد ہلاک
عراقی ذرائع نے داعش کے ٹھکانے پر ملک کی فضائیہ کے حملے کے نتیجے میں سات دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
عراقی فوج کی داعش کے خلاف کاروائی، چار دہشت گرد ہلاک
عراقی ذرائع نے ملک کے مغرب علاقے صحرائے الانبار میں کاروائی کے دوران داعش کے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
شام، الجولانی گروپ کے 14 دہشت گرد طرطوس میں ہلاک
ہیئت تحریر الشام سے وابستہ ذرائع نے شمال مغربی شام میں اپنے متعدد دہشت گردوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور مغرب کی حمایت کے تحت خطے میں دہشت گردوں کی واپسی
بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ اور شام پر دہشت گردوں کا قبضہ خطے میں سیکورٹی خدشات میں اضافے کے ساتھ انتہا پسندی کو مزید فروغ دینے کا باعث بن سکتا ہے۔
-
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر کا مہر نیوز کو خصوصی انٹرویو:
دہشت گرد حلب میں سلطنت عثمانیہ تشکیل دینا چاہتے ہیں
دمشق یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر حلوا صالح نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ تحریر الشام ترکی کی مدد سے حلب میں سلطنت عثمانیہ کی بحالی کا خواب دیکھ رہا ہے۔
-
شامی فضائیہ کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، درجنوں تکفیری ہلاک
میڈیا ذرائع نے گزشتہ چند گھنٹوں کے دوران "حماہ " اور "ادلب" کے اطراف میں درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
-
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے، نتن یاہو کی خفیہ اداروں کے اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ
شام میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے بڑھنے کے ساتھ نتن یاہو نے صہیونی خفیہ اداروں کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات کی ہے۔
-
شام میں 400 دہشت گرد مارے گئے، روسی فوج
روسی فوج نے کہا ہے کہ شام کے شمال مغرب میں 400 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
پاراچنار میں مظلوم شیعہ مسلمانوں کا قتل عام، بین الاقوامی صہیونزم کی مذموم سازش
دشمن مخصوصا صہیونی عناصر فلسطین اور لبنان کے بعد دوسرے ممالک میں بھی بے گناہ مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں جس کے لئے تکفیری عناصر کو آلہ کار بنایا جارہا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان، شہداء امنیت آپریشن میں 76 دہشت گرد ہلاک یا گرفتار
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے شہداء امنیت آپریشن کے دوران اب تک مجموعی طور پر 76 دہشت گرد ہلاک یا گرفتار ہوچکے ہیں۔
-
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایران کا حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی
ایرانی حکومتی ترجمان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی
سیکورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 11 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
-
سراوان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار شہید
سراوان میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن، 4 ہلاک، 6 گرفتار
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک اور 6 کو گرفتار کیا ہے۔
-
تفتان حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوگئے ہیں، سپاہ پاسداران انقلاب
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ تفتان میں سیکورٹی فورسز پر حملے میں ملوث 80 فیصد دہشت گرد گرفتار یا ہلاک ہوئے ہیں۔
-
ایرانی فورسز نے ملک میں اسرائیلی ایجنٹوں سے وابستہ دہشت گرد ٹولے کو گرفتار کر لیا
ایران کی سکیورٹی فورسز نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک دہشت گرد ٹیم کو حال ہی میں ملک کے شمال مغربی صوبے آذربائیجان سے گرفتار کر لیا۔
-
ایران: دہشت گرد گروہ تندر کے سرغنے کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا
ایران کی عدلیہ کی جانب سے دہشت گرد گروپ تندر کے سرغنہ جمشید شارمہد کی سزائے موت پر عملدرآمد کر دیا گیا۔
-
دھرتی کے سپوتوں نے سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے جان قربان کردی، صدر پزشکیان
صدر پزشکیان نے صہیونی حملے اور سرحدی شہر میں دہشت گرد واقعے میں فوجیوں کی شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وطن کے بہادر سپوتوں نے سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے اپنی جان قربان کردی۔
-
تفتان دہشت گرد حملہ، تین گھنٹوں کے اندر ایک ملزم گرفتار
سیکورٹی فورسز نے تفتان میں دہشت گرد حملے میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان، سیکورٹی فورسز کی کاروائی، تین دہشت گرد ہلاک
سیستان و بلوچستان میں ایرانی سیکورٹی فورسز نے آپریشن کرکے جیش العدل کے تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم، ایک شہید دو زخمی
سیکورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ صوبہ سیستان و بلوچستان کے تحصیل راسک میں شرپسند عناصر اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں ایک شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی
سپاہ پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ ایرانی سیکورٹی فورسز نے کردستان میں دہشت گردوں کی ایرانی سرحدوں کے اندر داخلے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔
-
ایران میں دہشت گرد گروہ جیش العدل کا سرغنہ گرفتار
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب نے صوبہ سیستان و بلوچستان سے جیش العدل دہشت گرد گروہ کے سرغنے کو گرفتار کر لیا۔
-
سیستان و بلوچستان، جیش الظلم کے چار دہشت گرد گرفتار
سیستان و بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے چار ارکان گرفتار ہوگئے ہیں۔
-
القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی پاکستانی شہر گجرات سے گرفتار
کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گجرات سے گرفتار کر لیا۔
-
کرمان دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ سمیت تخریب کاری میں ملوث کئی دہشتگرد گرفتار
کرمان دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گرد عبداللہ کوئٹہ کی گرفتاری سیکورٹی فورسز کی اہم کامیابیوں میں سے ایک ہے۔