13 نومبر، 2024، 1:21 PM

سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی

سیستان و بلوچستان میں آپریشن، مزید 11 دہشت گرد ہلاک اور زخمی

سیکورٹی فورسز نے سیستان و بلوچستان میں آپریشن کرتے ہوئے مزید 11 دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں اور شرپسند عناصر کے خلاف سپاہ پاسداران انقلاب اور دیگر سیکورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔

سپاہ پاسداران کی زمینی تحت کے ہونے والے شہداء امنیت مشقوں کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی فورسز پر دہشت گرد حملوں کے بعد سیکورٹی فورسز شرپسند عناصر کے خلاف آپریشن کررہی ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ گذشتہ دو دنوں کے دوران مختلف مقامات پر کاروائیوں میں صہیونی حکومت کے ایجنٹ چار دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 7 دہشت گرد گرفتار ہوگئے ہیں جبکہ 5 نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔

News ID 1928100

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha