13 اکتوبر، 2026، 12:07 PM

آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت ناقابل قبول ہے، جنرل وحیدی

آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں بیرونی طاقتوں کی مداخلت ناقابل قبول ہے، جنرل وحیدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ کسی بھی بیرونی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی دینے، بالادستی قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا حق نہیں ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دشمنوں کی مداخلت کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک تصویر شائع کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ کسی بھی بیرونی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی دینے، بالادستی پر مبنی موجودگی قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔

News ID 1942077

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha