جنرل وحیدی
-
مجاہدین اسلام نے دنیا کی مسلح ترین فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف نے مسلح افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجاہدین اسلام نے اللہ پر توکل اور بھرپور مزاحمت کے ذریعے تاریخ کی مسلح ترین فوج کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔
-
ایران اور ایرانی دشمن کے سامنے کبھی سر تسلیم خم نہیں کریں گے، جنرل وحیدی
جنرل احمد وحیدی نے کہا کہ شہید رہبر انقلاب ہمیشہ قوم کے دلوں میں زندہ رہیں گے اور دشمن جان لے کہ ایران کی سرزمین اور ایرانی قوم کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گی۔
-
کسی بھی نئی جارحیت کا جواب صرف علاقائی نہیں، تباہ کن اور خوفناک ہوگا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے سربراہ میجر جنرل احمد وحیدی نے واضح کیا ہے کہ ایرانی مسلح افواج مکمل طور پر مستعد ہیں اور دشمن کی کسی بھی نئی مہم جوئی کا ایسا بھرپور جواب دیا جائے گا جو خطے تک محدود نہیں ہوگا۔
-
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا ماحولیاتی مجرم ہے، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ امریکہ دانستہ طور پر ماحول کو تباہ کر رہا ہے، خلا کو عسکری مقاصد کے لیے استعمال کر رہا ہے اور ایٹمی تجربات، جنگوں اور آلودگی کے ذریعے دنیا کو شدید ماحولیاتی خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔
-
جنگ، فتنہ اور دہشت گردی سب ناکام، دشمن انقلاب اسلامی کا کچھ نہیں بگاڑ سکا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر نے واضح کیا ہے کہ امریکی اور صہیونی دشمن چاہے جتنی بھی سازشیں کر لیں، اسلامی انقلاب کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتے، کیونکہ قوم، قیادت اور مسلح افواج پوری قوت کے ساتھ میدان میں موجود ہیں۔
-
امریکی بالادستی کو کبھی قبول نہیں کیا جائے گا، سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب کمانڈر کا دوٹوک اعلان
بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی نے امریکی صدر کی دھمکیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ زوال کے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے اور ایران دباؤ، دھمکی یا جارحیت کے سامنے سر نہیں جھکائے گا۔
-
مقاومت کی حمایت کے غیر متزلزل عزم پر قائم ہیں، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران انقلاب کے نائب سربراہ نے ایران کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقاومت کی حمایت جاری رہے گی۔
-
دشمن کی دھمکیاں بزدلی اور خوف کا نتیجہ ہیں، جنرل وحیدی
سپاہِ پاسداران انقلابِ اسلامی کے جانشین کمانڈر انچیف احمد وحیدی نے کہا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے دی جانے والی حالیہ دھمکیاں ان کے خوف اور ناتوانی کا ثبوت ہیں، جو کہ مقاومتی محاذ کے بڑھتے ہوئے اقتدار کے سامنے ان کی بے بسی کو ظاہر کرتی ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
سپاہ پاسداران انقلاب میں اعلیٰ سطحی تبدیلی، نئے نائب کمانڈر کا تعارف
رہبر معظم کے براہ راست حکم پر قدس فورس کے بانی بریگیڈیئر جنرل احمد وحیدی کو سپاہ پاسداران انقلاب کا نائب سربراہ مقرر کردیا گیا ہے۔
-
نفسیاتی جنگ صہیونی حکومت کی شکست پر پردہ ڈالنے کی کوششوں کا حصہ ہے، جنرل وحیدی
ایرانی مسلح افواج کے نائب سربراہ جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت 12 روزہ جنگ میں ناکامی اور عالمی رسوائی پر پردہ ڈالنے کے لیے نفسیاتی جنگ کا سہارا لے رہی ہے۔