16 فروری، 2025، 7:06 PM

عراقچی سے اچھی اور تعمیری ملاقات رہی، بھارتی وزیر خارجہ

عراقچی سے اچھی اور تعمیری ملاقات رہی، بھارتی وزیر خارجہ

ہندوستانی وزیر خارجہ نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ سے میری ملاقات اچھی رہی۔ ہم نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی وزیر خارجہ سبرنیم جے شنکر نے اتوار کو اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات سے آگاہ کیا۔

 انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پیغام میں لکھا کہ میری آج شام ایران کے وزیر خارجہ سے اچھی ملاقات رہی، ہم نے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورت حال  پر تبادلہ خیال کیا۔ 

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی "بحر ہند" کانفرنس میں شرکت کے لئے مسقط گئے ہیں۔

News ID 1930401

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha