بھارتی وزیر خارجہ
-
بھارت اور سعودی وزرائے خارجہ کی ملاقات
بھارتی وزیر خارجہ ایس شنکر کی جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے اپنے ہم منصب فیصل بن فرحان سے ملاقات۔
-
ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے،ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے برکس کے اجلاس کے دوران بھارتی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کہا کہ ایران اور بھارت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے مواقع کے پیش نظر تعاون کو مزید فروغ دیا جائے۔
-
ایران اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
کیپ ٹاؤن- ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے کیپ ٹاون میں ہندوستانی وزیرخارجہ جے شنکر نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
سوڈان سے ہندوستانیوں کے محفوظ انخلاء کا عمل مکمل ہو گیا، بھارتی وزیرخارجہ
ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان نے جمعہ کے روز سوڈان میں پھنسے شہریوں کو نکالنے کے لئے 'آپریشن کاویری' آپریشن ختم کردیا اور ہندوستانی فضائیہ کا آخری طیارہ 47 مسافروں کے ساتھ وطن واپس آگیا۔
-
دہشتگردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جاسکتا، بھارتی وزیر خارجہ
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے کہا ہےکہ دہشتگردی کے خلاف لڑائی ایس سی او کا اہم مینڈیٹ ہے۔
-
بھارتی وزیر خارجہ نے ہندوستان اور چین کے موجودہ تعلقات کو انتہائی حساس قرار دے دیا
ایس جے شنکر نے چین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سمجھوتوں کی خلاف ورزی کرکے یہ نہیں ثابت کیا جاسکتا کہ سب کچھ معمول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے
-
جی 20 وزرائے خارجہ کا اجلاس آج سے بھارت میں شروع ہوگا
اجلاس میں شرکت کے لیے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سمیت دیگر غیر ملکی مہمان دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان کے جوابی ردعمل نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کسی دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا،بھارتی وزیر خارجہ
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ’’ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جو کسی کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا اور اپنی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدام کرے گا‘‘
-
ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو
ایران اور بھارت کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فون پر گفتگو میں باہمی دلچسپی کے بعض علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
بھارت تمام شعبوں میں ایران کے ساتھ تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے، بھارتی وزیر خارجہ
بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ایران کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات بڑھانے کے لیے اپنے ملک کے عزم کا اظہار کیا۔