مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان سے کیپ ٹاون میں ہندوستانی وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
امیر عبداللہیان افریقہ میں منعقدہ بریکس فرینڈز کی وزارتی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے کیپ ٹاؤن کے دورے پر ہیں۔
ملاقات میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پربھی گفتگو ہوئی علاوہ ازیں دوطرفہ کثیر الجہتی رابطوں کو وسعت دینے کے لیے مختلف پہلوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آپ کا تبصرہ