مہر خبررساں ایجنسی نے بھارتی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس شنکر نے کَل جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے اپنے ہم منصب فیصل بن فرحان کے ساتھ میٹنگ کی۔
دونوں رہنماﺅں نے کنکٹوِٹی، مغربی ایشیا کے موجودہ حالات اور بھارت-سعودی عرب اسٹریٹیجک شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔
آپ کا تبصرہ