دو طرفہ ملاقات
-
ایرانی وزیر خارجہ سے قطر کے معاون وزیر خارجہ کی ملاقات
ملاقات میں حسین امیرعبداللہیان نے کہا کہ ایران قطر کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے کیلئے پر عزم ہے۔
-
ایرانی خارجہ تعلقات کونسل کے سربراہ کی سید حسن نصراللہ سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ سید کمال خرازی نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران اور سعودی وزرائے خراجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، دونوں رہنما جلد ملاقات کریں گے
ٹیلیفونک گفتگو میں سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارکباد دی۔
-
جہاد اسلامی فلسطین کے سربراہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات
لبنانی میڈیا نے خبر دی ہے کہ فلسطینی تحریک جہاد اسلامی کے سربراہ نے حزب اللہ لبنان کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
-
چین کے صدر آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے
چین کے صدر شی جن پنگ آئندہ ہفتے روس کا اہم دورہ کریں گے۔
-
شامی صدر بشار اسد نے طیب اردوغان سے ملاقات کی شرائط کا اعلان کردیا
روس کا دورہ کرنے والے شامی صدر بشار اسد نے ایک روسی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوغان سے دوطرفہ ملاقات کرنے کی شرائط کا اعلان کیا اور کہا کہ ترکیہ کا "غیر قانونی قبضہ" ختم ہونے تک اردوغان کے ساتھ ملاقات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
-
ایرانی ہم منصب سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں، سعودی وزیر خارجہ
سعودی وزیر خارجہ نے کہاکہ اگلے 2 ماہ میں ایران اور سعودی عرب کے سفارتی تعلقات بحال ہوجائیں گے۔ ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے جلد ملاقات کا منتظر ہوں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ کی ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ازبکستان کے قائم مقام وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ملاقات اور دونوں ملکوں کے درمیان مختلف شعبوں بالخصوص اقتصادی تعاون، نقل و حمل، ٹرانزٹ اور لاجسٹکس سے متعلق پہلوؤں میں تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی جنیوا میں عالمی رہنماؤں سےملاقات؛
ایران نیٹو کی توسیع کا مخالف ہے/قفقاز کے خطے میں کوئی جیوپولیٹکل تبدیلی منظور نہیں
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے پیر کے روز سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی سائڈ لائنز پر اپنے متعدد ہم منصبوں اور عالمی رہنماوں سے ملاقات کی۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کی عمران خان سے ملاقات
سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے معروف عالم دین علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی سے ملاقات میں کہاکہ اہلِ علم خانقاہوں اور دانش کدوں سے نکل کر میدانِ عمل میں قوم کی رہنمائی کریں۔
-
حسین امیر عبداللہیان کی الحشد الشعبی کے سربراہ سے ملاقات
ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات میں فالح الفیاض نے عراق و ایران کے درمیان سکیورٹی تعاون کو فروغ دینے پر زور دیا۔
-
رہبر معظم انقلاب کی مجلس خبرگان کے ارکان سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح ماہرین کی اسمبلی کے ارکان سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور وینزویلا کے صدر کی ملاقات؛ باہمی تعاون مزید مضبوط کرنے پر زور
ایرانی وزیر خارجہ نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو سے ملاقات کی اور دوطرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
-
امیرعبداللہیان کی موریطانیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے بعد لاطینی امریکہ روانگی
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دورہ موریطانیہ کے دوران اپنے موریطانی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی تاجروں اور صنعت کاروں سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کے روز تاجروں اور صنعت کاروں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
پاکستانی وزیر اعظم محمّد شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ سے سیاسی رہنماؤں ملاقات
بااثر خواتین کانفرنس کے مہمانوں کے ایک گروپ جن میں زمبابوے، نائیجیریا، وینزویلا اور نکاراگوا کی وزراء بھی شامل تھیں، نے آج ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبدالحیان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی سے دفتر تبلیغات اسلامی کے اعلی عہدیداروں کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تبلیغاتِ اسلامی تنظیم کے متعدد عہدیداروں سے ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان انقرہ کے دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر عبداللہیان کی انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے منگل کے روز انقرہ میں اپنے ترک ہم منصب مولود چاوش اوغلو سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی حزب اللہ کے سربراہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیروت میں ملاقات کی۔
-
سرگئی لاوروف بہت جلد ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کریں گے، روسی وزارت خارجہ
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف 17 جنوری کو ماسکو میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات کریں گے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ اور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
اسلام آباد میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی عرب اور امارات کے سرکاری دورے پر
پاکستانی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر گزشتہ روز سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے سرکاری دورے پر ہیں۔
-
ترک حکام سے ملاقات مثبت رہی، شامی وزارت دفاع
شام کی وزارت دفاع نے ماسکو میں شامی حکام کی اپنے ترک ہم منصبوں کے ساتھ ملاقات کو مثبت قرار دیا۔
-
پاکستانی وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان کے بادشاہ سے ملاقات
اسلامی جمہوری ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کچھ ہی دیر پہلے مسقط میں عمان کے بادشاہ هیثم بن سارق ال سعید کے ساتھ خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سربراہ کی علامہ ساجد نقوی سے ملاقات
ملاقات میں دونوں رہنماوں نے موجودہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور موجودہ صورتحال میں دینی قوتوں کے متحرک کردار کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیا۔
-
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ اور پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر کی ملاقات
پاکستانی وفاقی وزیر خزانہ و ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے جمعہ کو فنانس ڈویژن میں ملاقات کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی شاہ اردن سے ملاقات، صدر رئیسی کا پیغام پہنچایا
ایران کے وزیر خارجہ نے امان میں اردن کے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی جس میں علاقائی ترقی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔