17 جولائی، 2023، 8:06 PM

تہران میں عمانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران میں عمانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات

تہران میں عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سلطنت عمان نے ہمیشہ اچھی ہمسائیگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی پالیسی اپنائی ہے اور خطے اور دنیا کی سلامتی کا خواہاں ہے۔ 

 مہر خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سلطنت عمان نے ہمیشہ اچھی ہمسائیگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی پالیسی اپنائی ہے اور خطے اور دنیا کی سلامتی کا خواہاں ہے۔ 

اس ملاقات میں ایرانی وزرخارجہ نے کہا کہ آج دونوں ممالک کے تعلقات دوستی اور بھائی چارے پر مبنی ہمسائیگی سے بڑھ کر سفارت کاری کے میدان میں ایمانداری کی بہترین مثال ہیں۔ 

ہم اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف غیر منصفانہ پابندیوں کو ہٹانے میں سلطنت عمان کی تعمیری کوششوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور معاہدے کو حتمی مراحل تک پہنچانے کے لیے عمان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

News ID 1917867

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha