علاقائی سالمیت
-
اقوم متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات؛ ایران کے اقدامات کو سراہا
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے مسائل کے حل، رکاوٹوں کو دور کرنے اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات کو فروغ دینے میں ایران کے اقدامات کی تعریف کی۔
-
تہران میں عمانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران میں عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سلطنت عمان نے ہمیشہ اچھی ہمسائیگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی پالیسی اپنائی ہے اور خطے اور دنیا کی سلامتی کا خواہاں ہے۔
-
ملک کو تقسیم سے بچانے کے لئے علاقائی پارٹیوں کا اتحاد ضروری، سربراہ نیشنل کانفرنس
نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ 2024 کے انتخابات میں حکمراں جماعت کا مقابلہ کرنے کے لیے علاقائی پارٹیوں کا ساتھ آنا ضروری ہے۔
-
ایران میں مقیم غیر ملکی فوجی اتاشیوں کا اجلاس؛
علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانا ایران کی اصولی پالیسی ہے، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنی اور علاقائی ممالک کی سلامتی کو یقینی بنانے کی کوشش کی ہے۔ علاقائی سلامتی کو مضبوط بنانا ایران کی اصولی پالیسی ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی اپنی بوسنیائی ہم منصب سے ملاقات؛
ایران نے ہمیشہ بوسنیا ہرزیگوینا کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی ہے
ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات میں بوسنیا کی وزیر خارجہ نے بسیرا ترکوویچ نے اپنے ملک کے بارے میں ایران کی پالیسی کو سراہا۔
-
امریکہ کی شام میں موجودگی اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قابل مذمت ہے،ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض امریکہ کا شام میں خود موجود ہونا اور اس کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا دفاع کرنے والوں پر جارحیت غیر قانونی اور قابل مذمت ہے۔