عالمی امن و سلامتی
-
تہران میں عمانی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ملاقات
تہران میں عمان کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سلطنت عمان نے ہمیشہ اچھی ہمسائیگی اور اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت کی پالیسی اپنائی ہے اور خطے اور دنیا کی سلامتی کا خواہاں ہے۔
-
خلیج فارس کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں ایران اہم کردار ادا کررہا ہے، وزارت خارجہ
ناصر کنعانی نے امریکی مشیر جان کربی کے بیانات کے جواب میں کہا کہ بیرونی افواج کی موجودگی خلیج فارس کی سیکورٹی کے لئے بڑا خطرہ ہے۔ خطے کے ممالک کسی بیرونی مدد کے بغیر اپنی حفاظت کو یقینی بناسکتے ہیں۔
-
عالمی امن کیلئے پُرامن افغانستان اہم ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پُرامن اور مستحکم افغانستان علاقائی انضمام، معاشی تعاون اور عالمی امن و استحکام کے لیے بھی اہم ہے۔
-
ایشیا عالمی تبدیلیوں کا مرکز ہے، ایرانی صدر
بدھ کو بیجنگ یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے صدر ایران آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے قدیم شاہراہ ریشم کے ذریعے دونوں ملکوں کے تعلقات کے شاندار ماضی کا ذکر کیا۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کا ایشیائی پارلیمانی اسمبلی (APA) کے اجلاس سے خطاب؛
امریکہ نے عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے، محمد باقر قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے ایشیائی پارلیمانوں کی اسمبلی کے 13ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے یکطرفہ رویہ اپنا کر عالمی امن و سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔