18 اگست، 2023، 2:54 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے جدہ میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ دونوں ملکوں کے درمیان رابطہ بحال ہونے کے بعد بدھ کو سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے تھے جہاں انہوں نے سعودی ہم منصب سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کی۔

News ID 1918475

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha