ایران سعودی عرب تعلقات
-
سعودی حکام نے ایران کے خلاف سہولت کاری فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ہم منصب سے مسلسل رابطہ ہے اور سعودی حکام نے ایران کے خلاف اپنی سرزمین فراہم نہ کرنے کا یقین دلایا ہے۔
-
ایرانی اور سعودی وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونک گفتگو، ایران۔امریکا جوہری مذاکرات پر تبادلۂ خیال
ایرانی وزیر خارجہ اور سعودی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں ایران اور امریکا کے درمیان جاری جوہری مذاکرات کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا
-
کسی بھی قسم کی کشیدگی پورے خطے کے لیے سنگین نتائج کا باعث بن سکتی ہے، ایرانی سفیر
سعودی عرب میں ایران کے سفیر علیرضا عنایتی نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی قسم کی کشیدگی، چاہے وہ کسی ایک ملک تک ہی محدود کیوں نہ ہو، پورے خطے کے لیے سنگین نتائج کا سبب بن سکتی ہے۔
-
ایران پر جارحیت کی مذمت اور باہمی تعاون میں وسعت پر اتفاق، ایران، سعودی عرب اور چین کا سہ فریقی اجلا
ایران، سعودی عرب اور چین نے اپنے تیسرے سہ فریقی کمیٹی اجلاس کا اختتام کر دیا ہے، جس میں بیجنگ نے تہران اور ریاض کے درمیان تعلقات کو مزید فروغ دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ اجلاس میں ایران پر جارحیت کی بھی مذمت کی گئی۔
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کے مسئلے کا واحد حل سفارتکاری ہے، سعودی عرب
سعودی وزیر خارجہ نے واضح کیا کہ ایران کے ایٹمی پروگرام کے حل کا واحد راستہ سفارتکاری ہے۔