6 نومبر، 2023، 9:11 PM

صدر رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے

صدر رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے

ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔

News ID 1919862

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha