آیت اللہ ابراہیم رئیسی
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلیٰ (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟
-
ہندوستان میں شہدائے خدمت کی یاد میں تقریب
پروگرام سے خطاب میں مقریرین نے کہا کہ ایرانی صدر شہید آیت اللہ ابراہیم رئیسی ہندوستان کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کے لئے کوشاں تھے۔
-
سربراہ امت واحدہ پاکستان:
امریکی سامراج کے دباو کے باوجود صدرِایران کا دورہِ پاکستان کامیاب رہا/ ہم امریکیوں کے غلام نہیں
امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کو مثبت اور خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدرِ ایران دو دن کے دورہ کے بعد تیسرے روز سری لنکا روانہ ہوگئے ۔اگرچہ دو دن اس سفر کے لحاظ سے بہت کم تھے لیکن2دنوں میں کم وقت میں زیادہ استفادہ کیا۔
-
ایرانی صدر کل پاکستان روانہ ہوں گے، ملاقاتوں کا شیڈول سامنے آ گیا
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی پیر کل 22 اپریل سے 24 اپریل تک پاکستان کا دورہ کریں گے، وہ کراچی میں مزار قائد پر حاضری دیں گے۔
-
صدر رئیسی کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، فلسطین سمیت مختلف مسائل پر گفتگو
ایرانی صدر نے اردگان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے فلسطین سمیت علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر گفگو کی اور امت مسلمہ کے اتحاد کی ضرورت پر زور دیا۔
-
صدر رئیسی کی پوٹن کو انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ولادیمیر پیوٹن کو روسی صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔
-
صدر رئیسی کا سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ، امدادی سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ہدایت
آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے سیلاب زدگان کے لیے متعلقہ حکومتی اداروں کی امداد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو کی کوششوں کا قریب سے مشاہدہ کرنے کے لئے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔
-
انتخابات کے حوالے سے مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ/3؛
ایران كے صدارتی انتخابات كا تفصیلی جائزه
صدر کو ملک كے رہبر اعلی (ولی فقیہ) کے بعد چار سال کے لئے اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلیٰ ترین عہدیدار کے طور پر کیسے منتخب کیا جاتا ہے؟ اس کی خصوصیات اور ساتھ ہی فرائض اور اختیارات کیا ہیں؟
-
بیلاروس کے صدر کی اپنے ایرانی ہم منصب کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد
بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے اپنے ایرانی ہم منصب آیت اللہ ابراہیم رئیسی کو اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارکباد دی۔
-
ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔
-
صدر رئیسی سعودی عرب کا دورہ کریں گے
ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی او آئی سی سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت کے لئے آئندہ اتوار کو سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کا دورہ کریں گے۔
-
عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات پاک ایران تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوسکتے، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے نیویارک میں پاکستانی نگرانی وزیر اعظم سے ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان روابط کی گنجائش کے پیش نظر موجودہ سطح کو ناکافی قرار دیتے ہوئے کہا دونوں ملکوں کے حکام باہمی تعلقات میں حائل مشکلات کو دور کرنے کے عملی اقدامات کریں۔