11 فروری، 2024، 2:32 PM

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر

ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے آج دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج بروز ہفتہ دار الحکومت تہران میں اسلامی انقلاب کی 45 ویں سالگرہ کے جشن میں ہونے والے 22 بہمن مارچ میں شرکت کی۔

یاد رہے کہ انقلاب اسلامی کی چوالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے دارالحکومت تہران اور اسلامی جمہوریہ ایران کے 1400 شہروں اور 38000 شہروں میں ریلیاں نکالی گئیں۔

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر

ایرانی صدر کی 22 بہمن مارچ میں شرکت + تصاویر

News ID 1921834

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha