او آئی سی
-
او آئی سی، ایرانی ٹینکروں پر امریکی حملہ قابل مذمت ہے، ایرانی مشن
اسلامی تعاون تنظیم میں ایرانی مشن نے آئل ٹینکروں پر امریکی میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ نے مکہ معاہدے میں شمولیت کی منظوری دے دی
ایرانی پارلیمنٹ نے بدعنوانی کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان تعاون کے فروغ کے لیے مکہ معاہدے میں شمولیت کے بل کی منظوری دے دی ہے۔
-
صہیونی مداخلت مسترد، او آئی سی اور اسلامی ممالک صومالیہ کی حمایت پر متفق
او آئی سی اور 21 اسلامی ممالک نے صہیونی حکومت کی جانب سے صومالی لینڈ تسلیم کرنے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے صومالیہ کی سالمیت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی نائب وزیرخارجہ کی او آئی سی سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ریاض میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طحہٰ سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں عالمِ اسلام کی تازہ ترین صورتحال، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور ایران و او آئی سی کے درمیان تعاون بڑھانے کے طریقوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم، ایران اور سعودی عرب کا او آئی سی کو فعال کرنے کی ضرورت پر زور
ایرانی نائب وزیرخارجہ اور اعلی سعودی حکام نے باہمی تعلقات اور غزہ میں صہیونی جرائم کے خلاف اسلامی تعاون تنظیم کو موثر بنانے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
-
اسلامی تعاون تنظیم کو مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے میں فعال کردار ادا کرنا ہوگا، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے غزہ میں جاری نسل کشی اور خطے میں اسرائیلی جارحیت کو مشترکہ اسلامی ردعمل کا متقاضی قرار دیتے ہوئے زور دیا کہ اسلامی تعاون تنظیم کو مسلم دنیا کے مفادات کے تحفظ اور علاقائی بحرانوں کے حل میں مؤثر اور متحد کردار ادا کرنا چاہیے۔