25 اگست، 2025، 1:48 PM

جدہ، عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

جدہ، عراقچی کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر خارجہ نے جدہ میں پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی اور باہمی تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کے اجلاس کے دوران ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی تعلقات اور خطے کی تازہ صورت حال مخصوصا غزہ میں جاری صہیونی حکومت کے مظالم پر تبادلہ خیال کیا۔

دونوں وزرائے خارجہ نے خطے میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم اور توسیع پسندانہ عزائم کو ناکام بنانے کے لیے اسلامی ممالک کو مل کر اقدامات کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔

News ID 1935009

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha