مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آئندہ ہفتے اپنی دوسری پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملکی اور غیر ملکی میڈیا کے نمائندے شریک ہوں گے۔
ایرانی صدر کے دفتر برائے اطلاعات و نشریات کے ڈپٹی محمد مهدی طباطبائی نے بتایا کہ یہ پریس کانفرنس "ہفتہ حکومت" کے موقع پر منعقد کی جائے گی۔
پریس کانفرنس ایرانی مہینے "شہریور" کے پہلے حصے میں (اگست کے آخری اور ستمبر کے ابتدائی دنوں میں) ہوگی۔
آپ کا تبصرہ