پریس کانفرنس
-
امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس ناتمام چھوڑ دی
امریکی صدر ٹرمپ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ایک ہنگآمی فون کی وجہ سے کانفرنس ترک کررہا ہے کل پھر آپ سے ملاقات کروں گا۔
-
وائٹ ہاؤس کے باہر فائرنگ سے امریکی صدر کی پریس کانفرنس متوقف
واشنگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے باہر سیکریٹ سروس گارڈز نےایک مشتبہ شخص کو گولی مارکر زخمی کردیا ، جس کے بعد امریکی صدر ٹرمپ کی پریس کانفرنس متوقف ہوگئی۔
-
استعفی کے بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں
صدر حسن روحانی نے پریس کانفرنس سے خطاب میں استعفی کے بارے میں سوال کا جاوب دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے کبھی استعفی کے بارے میں سوچا بھی نہیں اور اپنی صدارتیم دت کے آخری دن تک عوام کی خدمت رسانی کی کوشش کرتے رہیں گے۔
-
گذشتہ سال کی نسبت مشکلات میں کمی/ ایرانی عوام کی بے مثال استقامت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ سال کی نسبت مشکلات میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ ایرانی عوام نے دشمن کی گھناؤنی سازشوں کے مقابلے میں بے مثال استقامت کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
صدر حسن روحانی کی صحافیوں کے ساتھ گفتگو
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے مختلف سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی عدلیہ کے سربراہ کے حقوقی معاون کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ کے حقوقی معاون حجۃ الاسلام محمد مصدق نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
رہبر معظم کے بین الاقوامی امو رکے مشیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے پریس کانفرنس میں امریکی صدر کے گھناؤنی صدی معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ باغیرت مسلمان امریکہ کے جھوٹے صدر کو فلسطین کی ایک اینچ زمین فروخت کرنے کی اجازت نہیں دیں گے اور امریکہ کے اس اقدام سے غدار عرب حمکرانوں کے منحوس چہرے مسلمانوں کے سامنے نمایاں ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف کا پریس کانفرنس سے خطاب
ایرانی فوج کے چیف آف اسٹاف اور ایرانی فوج کے کو آڈینیٹر ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایران ، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقوں کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا پریس کانفرنس سے خطاب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پیرس کانفرنس کے دوران برطانیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کو ایرانی تیل بردار کشتی آزاد کردینی چاہیے اور سمندری راہزنی کا خاتمہ کرنا چاہیے۔