28 اپریل، 2025، 3:54 PM

کاراباخ آذربائیجان کا اٹوٹ انگ ہے، صدر پزشکیان

کاراباخ آذربائیجان کا اٹوٹ انگ ہے، صدر پزشکیان

ایرانی صدر نے آذربائیجان کے اپنے ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے باکو میں اپنے آذری ہم منصب کے ساتھ ملاقات کے دوران دوطرفہ تعلقات کی توسیع پر زور دیا۔

انہوں نے آذر بائیجان کے صدر الہام علی اوف کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا: قدرتی طور پر یہاں ہماری موجودگی ایران اور آذربائیجان کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو مضبوط کرے گی۔

 صدر پزشکیان نے رہبر معظم انقلاب کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ کاراباخ آذربائیجان کا حصہ ہے اور ہم اس کا احترام کرتے ہیں۔"

News ID 1932251

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha