باکو
-
بحرینی وزیر خارجہ کی باکو میں غاصب اسرائیلی صدر سے ملاقات
بحرینی وزیرِ خارجہ اور اسرائیلی صدر نے ایشیاء میں تعامل اور اعتماد سازی کے اقدامات سے متعلق کانفرنس (سیکا) کے ساتویں اجلاس کے موقع پر باکو میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی و بین الاقوامی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
ایروان سے بغداد تک؛ ایران کی دو اہم اجلاسوں میں سفارتی برتری اور شرکت
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے حیاتیاتی تنوع سے متعلق اجلاس میں شرکت کے لیے ایرانی صدر کے دورۂ آرمینیا، باکو میں سیکا کے اجلاس میں ایران کی شرکت اور اسلامی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی کے دورۂ بغداد کی اطلاع دی ہے۔
-
الہام علی اف اور غاصب صیہونی صدر کی ملاقات کے اہم نکات
جمہوریہ آذربائیجان کے صدر الہام علی اف اور بچوں کی قاتل غاصب صیہونی حکومت کے صدر نے باکو میں ملاقات کی اور بین الاقوامی و علاقائی امور پر تبادلۂ خیال کیا۔
-
آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی؛ طالبات کے احتجاج میں شدت
جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کے اصرار کے نتیجے میں احتجاج اور متعدد اسکولوں کی طالبات اور تعلیمی عملے کی ہڑتالوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
آذربائجان کے معروف صحافی کی مہر نیوز کے لیے خصوصی تحریر:
تہران اور باکو کی نئی حکمت عملی؛ امن، استحکام اور ترقی کی سمت حرکت
تہران اور باکو کے درمیان حالیہ اعلی سطحی ملاقات اور اقتصادی، ثقافتی اور توانائی کے شعبوں میں عملی تعاون سے خطے میں امن و استحکام کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کی ترقی میں مدد ملے گی۔
-
تہران اور باکو مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے حالیہ دورہ جمہوریہ آذربائیجان کے بارے میں کہا کہ تہران اور باکو ایک مشترکہ، محفوظ اور باوقار مستقبل کی تعمیر کے لیے پرعزم ہیں۔
-
ایران اور آذربائیجان کے وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس، تعلقات کو وسعت دینے پر اتفاق
عراقچی نے آذربائجان کے ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں علاقائی سلامتی، سفارتی روابط اور اقتصادی تعاون مضبوط بنانے تاکید کی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کا آذربائیجان کا دورہ؛ اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں متوقع
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اتوار کو آذربائیجان کا دورہ کریں گے جہاں وہ صدر، وزیر خارجہ اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقات کریں گے۔