3 اپریل، 2022، 11:12 AM

آذربایجان کے نائٹ کلب میں دھماکے سے 1 شحض ہلاک اور 31 زخمی

آذربایجان کے نائٹ کلب میں دھماکے سے 1 شحض ہلاک اور 31 زخمی

آذربایجان کے دارالحکومت باکو میں نائٹ کلب میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور31 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ایسوس سی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہٓذربایجان کے دارالحکومت باکو میں نائٹ کلب میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور31 افرادزخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکے میں ہلاک اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے سے کلب میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

آذربایجان کی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق دھماکہ گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، جس کی تحقیقات کی جاری ہیں۔

News ID 1910368

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha