دھماکہ
-
سعودی عرب میں متعدد دھماکوں کی آوازیں، جنوبی ہوائی اڈوں پر فضائی آپریشن متاثر
سعودی ذرائع کے مطابق جیزان میں دھماکوں کے بعد آگ بھڑک اٹھی، جبکہ کئی پروازیں واپس موڑ دی گئیں اور فوجی طیاروں کی نقل و حرکت بھی متاثر ہوئی۔
-
کابل زور دار دھماکوں سے گونج اُٹھا؛ پورے شہر میں سیاہ بادل چھاگئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکے کے بعد خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس سے شہر بھر میں سیاہ دھویں کے بادل چھاگئے اور جائے حادثہ کی جانب ایمبولینسوں کا جاتے دیکھا گیا ہے۔
-
لبنان میں تین زوردار دھماکے؛ اسرائیلی فوجی اڈے کے قریب لرزہ خیز آوازیں
لبنانی سرزمین کے اندر تل الحمامص کے علاقے میں ایک نو تعمیر شدہ اسرائیلی فوجی اڈے کے قریب تین طاقتور دھماکے سنے گئے ہیں۔
-
شمال مشرقی شام کے شہر البوکمال میں بم دھماکہ؛ گاڑی تباہ+ ویڈیو
شامی ذرائع کے مطابق البوکمال میں ایک گاڑی بم دھماکے سے پھٹ گئی، نقصانات کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئیں۔
-
شامی دارالحکومت دمشق میں تین زوردار دھماکوں سے خوف و ہراس
دمشق کے اہم ترین علاقے المیزہ ڈسٹرکٹ میں منگل کی رات تین دھماکوں کی آوازیں سننے کے بعد شامی دارالحکومت میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
-
اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد جانبحق، 30زخمی
اسلام آباد کچہری کےباہر دھماکا، 12 افراد جانبحق، 30زخمی
-
مولانا کلب جواد نقوی کی جانب سے دہلی دھماکے کی شدید مذمت
دہلی میں لال قلعہ کے نزدیک ہوئے بم دھماکے کی مذمت اور بے گناہوں کی موت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ یہ واقعہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔
-
میکسیکو میں تجارتی مرکز میں دھماکہ، 23 افراد ہلاک، متعدد زخمی
میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں ایک تجارتی مرکز میں دھماکے کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔
-
غزہ میں دھماکوں کی گونج، جنوبی مقبوضہ علاقوں تک سنائی دی
حماس اور تل ابیب کے غیر مستقیم مذاکرات اور حماس کے ٹرمپ کے سیز فائر منصوبے پر مثبت جواب کے باوجود، صہیونی فوج غزہ شہر میں رہائشی عمارتوں کو شدید ترین انداز میں بموں سے تباہ کر رہی ہے۔
-
برطانیہ میں صنعتی کمپلیکس میں شدید دھماکہ
اسکائی نیوز نیٹ ورک نے برطانیہ کے شہر سوینڈن میں ایک صنعتی کمپلیکس میں شدید دھماکے اور آگ لگنے کی خبر دی ہے۔
-
یمن، صنعاء میں زور دار دھماکہ، صہیونی حملے کا خدشہ
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں دو زور دار دھماکے کی آواز سنائی دی ہے۔