19 جولائی، 2024، 6:41 PM

تل ابیب میں دوسرا دھماکہ ہوا ہے، صہیونی ذرائع

تل ابیب میں دوسرا دھماکہ ہوا ہے، صہیونی ذرائع

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق تل ابیب میں دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمنی فوج نے آج صبح اسرائیلی دفاعی سسٹم کو چکمہ دیتے ہوئے تل ابیب کے حساس علاقے میں ڈرون حملہ کیا ہے۔

 صہیونی ذرائع کے مطابق تل ابیب میں دوسرا دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ کی تفصیلات ابھی تک سامنے نہیں آئی ہیں۔

یاد رہے کہ یمنی فوج نے جمعہ کی صبح کہا ہے کہ تل ابیب میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک جدید ترین ڈرون طیارہ "یافا" سے حملہ کیا ہے۔

فوجی ترجمان یحیی سریع نے کہا ہے کہ تل ابیب میں مزید اہداف ہمارے ٹارگٹ پر ہیں۔

News ID 1925505

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha