مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، یمنی فوج نے ایک بیان میں اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
یمنی فوجی ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اللہ کی مدد سے یمنی فوج نے تل ابیب میں اہم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ حملے میں جدید ترین ڈرون طیارہ "یافا" استعمال کیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ تل ابیب اب ناامن ہوچکا ہے اور دشمن کی اہم تنصیبات ہمارے نشانہ پر ہوں گی۔
آپ کا تبصرہ