ڈرون حملہ
-
ڈرون حملہ، پیوٹن کو قتل کرنے کیلئے امریکہ کے اشارے پر کیا گیا تھا، روسی وزیر خارجہ
روسی وزیر خارجہ نے روسی صدارتی محل پر کئے گئے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حملے کی امریکی اور یوکرائنی حکام کی تردید کا کوئی فائدہ نہیں ہے، کیونکہ یہ بالکل واضح ہے کہ یوکرائن کی حکومت واشنگٹن کی ہم آہنگی کے بغیر روسی صدر کی رہائش گاہ پر حملہ نہیں کر سکتی۔
-
ایران، حساس تنصیبات پر مائیکرو برڈ ڈرون حملے کی کوشش ناکام
ایرانی وزارت دفاع نے کہا کہ اس کے فضائی دفاعی یونٹس نے اصفہان میں ایک فوجی ورکشاپ پر ڈرون حملے کو پسپا کر دیا ہے۔
-
بحیرہ عمان میں اسرائیلی تیل بردار جہاز پر ڈرون حملہ
ایسوشیٹڈ پریس نے باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بحیرہ عمان میں ایک اسرائیلی ارب پتی شخص کے تیل بردار جہاز کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔