مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شام پر قابض امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق ایک خوکش ڈرون نے الحسکہ کے نواحی علاقے میں امریکی فوج کی ائیر بیس کو نشانہ بنایا ہے۔
تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
میڈیا ذرائع نے شام پر قابض امریکی فوج کے اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔

آپ کا تبصرہ