امریکی اڈے
-
ایرانی حملوں سے امریکی خفیہ تنصیبات کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچنے کا انکشاف
رپورٹ کے مطابق ایران کے میزائل اور ڈرون حملوں سے امریکا کے انٹیلی جنس مراکز اور نگرانی کے آلات کو غیر معمولی نقصان پہنچا ہے۔
-
بحرین میں خطرے کے سائرن دوبارہ بج اٹھے، کویت میں امریکی اڈے پر ڈرون حملے
کویت میں امریکی تنصیبات اور فوجی اڈے پر ڈرون حملے کئے گئے ہیں جبکہ بحرین میں بھی خطرے کے سائرن بجنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
-
بحر ہند میں امریکی اڈے ڈیگو گارشیا ایرانی میزائل حملے کا نشانہ، امریکی اخبار
وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ایران نے امریکی اڈے پر 2 بیلسٹک میزائل داغے، امریکی حکام نے جانی نقصان کی تردید کی۔
-
آپریشن وعدہ صادق4: بحرین میں امریکی اڈے کا مرکزی کمانڈ سینٹر تباہ
سپاہ پاسداران انقلاب نے آپریشن وعدہ صادق۴ میں ڈرون اور میزائلوں حملوں میں بحرین میں امریکی فضائی اڈے کو نشانہ بنانے کا اعلان کردیا۔