مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی جوابی کاروائیوں کی اطلاع دی ہے۔
اسرائیلی میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ غزہ کے الطفاح محلے میں اسرائیلی فوجیوں کو آر پی جیز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
تاہم صیہونی میڈیا ذرائع نے اس حوالے سے مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔
آپ کا تبصرہ