6 اپریل، 2025، 10:39 PM

فلسطینی مزاحمت کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

فلسطینی مزاحمت کا اسرائیلی فوجیوں پر حملہ

فلسطینی مجاہدین نے غزہ میں قابض صیہونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی پر بموں سے حملہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، غزہ  میں قابض صیہونی فوج کے ساتھ فلسطینی مزاحمت کی جھڑپیں ہوئیں۔

 فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے غزہ کے علاقے شجاعیہ میں قابض صہیونی فوج کی ایک بکتر بند گاڑی کو  پلانٹڈ بم سے نشانہ بنایا ہے۔

تاہم مذکورہ فلسطینی گروپ نے اس سلسلے میں مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔

News ID 1931660

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha