26 اکتوبر، 2024، 5:05 AM

تہران کے اطراف میں دھماکے ائیر ڈیفنس سسٹم کی فائرنگ کے نتیجے میں ہوئے، ائیر ڈیفنس سسٹم تہران

تہران کے اطراف میں دھماکے ائیر ڈیفنس سسٹم کی فائرنگ کے نتیجے میں ہوئے، ائیر ڈیفنس سسٹم تہران

صوبہ تہران کے فضائی دفاع کے تعلقات عامہ کے اعلی اہلکار کے مطابق تہران کے اردگرد سنائی دینے والی آواز تہران سے باہر تین مقامات پر فضائی دفاع کی فائرنگ کا نتیجہ تھی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ صہیونی فوج نے ایران پر حملوں کا دعوی کیا ہے تاہم تہران حکام کے مطابق دھماکے ائیر ڈیفنس سسٹم کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ہوئے۔

صوبہ تہران کے فضائی دفاع کے تعلقات عامہ کے افسر کے اعلان کے مطابق تہران کے اردگرد سنائی دینے والی آواز کا تعلق تہران سے باہر تین مقامات پر صوبے کے فضائی دفاع کے ردعمل سے تھا۔

انہوں نے کہا ہے کہ معاملے کی مختلف پہلوؤں سے تفتیش جاری ہے۔

News ID 1927690

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha