مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق بارودی مواد موٹرسائیکل میں نصب تھا۔
دھماکے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔
آپ کا تبصرہ