جنوبی وزیرستان
-
پاکستان کے قبائیلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دھماکہ؛ ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی
پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کے "اعظم ورسک" میں ایک مسجد کے سامنے دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ چھ زخمی ہو گئے۔
-
جنوبی وزیرستان میں امن چوک کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی
جنوبی وزیرستان میں وانا بازار امن چوک کے قریب دھماکا ہونے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔